
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
یہ کہانی ایک صدیوں پرانے درخت اور ایک دن جی کر خوش رہنے والی ننھی مکھی کی ہے۔ دونوں زندگی کے وقت اور اس کے معنی پر بات کرتے ہیں۔ لیکن جب طوفان آتا ہے تو کیا یہ عظیم درخت اپنی جڑوں سمیت گرجاتا ہے یا روشنی اور جلال کی طرف پرواز کرتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔