
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral
Keywords: Family, Moral, Story with lesson
برسوں پہلے کی بات ہے کہ کسی وادی میں ایک کسان اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا ۔وہاں کے حکم نے حکم دیا کہ بوڑھے لوگوں کو مار دیا جائے ۔ اس حکم کے بعد اس کسان نے اپنی ماں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ کیا اپنی ماں کو بچا پایا ؟یا مار دیا ؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔