
Chittu Mittu
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 30 May 2024
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
چتو متو بہت اچھے دوست تھے ۔ دونوں ہنسی مذاق کرتے رہتے اور ساتھ کھیلتے کودتے مگر ایک دن چِتّو نے ایسا کیا کہا کہ مِتّو اداس اور غمزدہ ہو گیا ؟ مِتّو کی اداسی کس نے دور کی اور کیسے ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔