
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
مسٹر وڈی فیلڈ اپنے دوست اور سابق باس سے ملنے آتا ہے۔ وہ اس کے دفتر کی شان و شوکت اور آرام دیکھ کر رشک محسوس کرتا ہے اور اس کی تعریف کرتا ہے۔ باتوں ہی باتوں میں وڈی فیلڈ اپنی بیٹیوں کے قبرستان جانے کا ذکر کرتا ہے، جہاں ان کا گزر باس کے بیٹے کی قبر سے بھی ہوتا ہے جو جنگ میں مارا گیا تھا۔ یہ سن کر باس بظاہر تو کچھ ظاہر نہیں کرتا، لیکن اس کے جانے کے بعد اپنے بیٹے کی تصویر ہاتھوں میں لے کر ماضی کی یادوں میں کھو جاتا ہے۔اسی دوران اچانک اس کی نظر دوات میں گری ہوئی ایک مکھی پر پڑتی ہے جو باہر نکلنے کی کوشش میں ہلکان ہو رہی ہوتی ہے۔ کیا وہ مکھی اپنی کوشش میں کامیاب ہو پائے گی؟ باس نے مکھی کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔