
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
آج احمد کی تفسیر کی کلاس میں اسلامیات کی استاذہ بچوں کو سورۃ الفاتحہ کی چوتھی آیت کے بارے میں بتا رہی ہیں، جس کے دو حصے ہیں: پہلا، ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں؛ اور دوسرا، ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں۔ عبادت میں کیا کچھ شامل ہے؟ ہمیں اللہ تعالیٰ کے ہر حکم کی پابندی کیوں کرنی چاہیے؟ احمد نے اپنی استاذہ سے کیا سیکھا؟ یہ جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔