
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Islamic, Moral
ظہر کی نماز کے دوران علی نے محسوس کیا کہ اسد مختلف طریقے سے نماز ادا کر رہا تھا۔ اس لیے نماز ختم ہوتے ہی علی اور اس کے دوستوں نے اسد کو اپنے پاس بلایا اور کہا کہ وہ غلط طریقے سے نماز پڑھ رہا تھا۔ اسد نے جواب میں کیا کہا؟ استاذہ مریم نے علی اور باقی بچوں کو کیا سمجھایا؟ اسد کی نماز کا طریقہ مختلف کیوں تھا؟چلیں، کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔