
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Moral, Story with lesson, Family
محبت اور شفقت سخت سے سخت دل کو پگھلانے کی طاقت رکھتی ہے۔ ایک والد کی کہانی جن کا سخت رویہ اپنے بیٹے کی فطرت میں تند خوئی اور بدلحاظی پیدا کرنے کا سبب ہے۔ کیا والد کو اپنے غلط رویےکا احساس ہو پائے گا؟ کیا وہ اپنے بیٹے کے رویے میں تبدیلی لا پائیں گے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔