
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
اتوار کے دن احمد اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کا میچ کھیلنے کے لیے میدان میں پہنچا، لیکن اس سے پہلے کہ میچ شروع ہوتا، سعد نے سب بچوں کی توجہ کمال چاچا کی مونگ پھلی کی ریڑھی کی طرف دلائی تاکہ وہ خاموشی سے مونگ پھلی کھا سکیں۔ یہ دیکھ کر احمد کافی پریشان ہو گیا۔ کیا وہ اپنے دوستوں کو اس غلط حرکت سے روک پائے گا؟ کیا بغیر اجازت کسی کی چیز کھا لینا اچھی بات ہے؟ یہ جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔