
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Moral, Historical Fiction
Keywords: Action, Moral, Story with lesson
کسی مال دار مسافر کی تلاش میں کھڑے رابن ہڈ کی ملاقات ایک خوبرو نوجوان، ایلنا ڈیل سے ہوتی ہے ۔ ایلنا ڈیل کون ہے اور شر وڈ جنگل میں کیا کر رہا ہے؟کیا وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے؟ کیا رابن ہڈ اس کی مدد کر پائے گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔