
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson
ایک کسان پہلے غریب تھا لیکن اس نے اور اس کی بیوی نے بہت محنت کی اور وہ بہت مال دار ہو گئے۔ وہ خوشحال تو ہو گئے لیکن خوش نہ تھے؟کیوں ؟ پھر ایک وقت ایسا بھی آیا جب وہ سب کچھ کھو بیٹھے ، اس کے با وجود وہ خوش اور مطمئن تھے ۔ آخر کیوں ؟سچی راحت کا کیا راز ہے ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔