
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
گھنے جنگل میں صنوبر کا ایک ننھا سا درخت تھا جس کی شدید خواہش تھی کہ وہ بھی اپنے اردگرد موجود اونچے اور گھنے درختوں کی طرح لمبا ہو جائے۔ اگرچہ وہ ہر سال بڑھتا جاتا تھا، لیکن پھر بھی مطمئن نہ ہو پاتا کیونکہ اس میں شکرگزاری کا عنصر نہ تھا۔ جب بھی درخت کاٹے جاتے اور کہیں لے جائے جاتے، تو اس کے دل میں بھی کہیں جانے کی آس پیدا ہو جاتی۔ آخرکار ایک دن اس کی یہ خواہش پوری ہو گئی، جب کرسمس سے پہلے اسے کاٹ کر ایک گھر میں لے جایا گیا ۔مگر کیا واقعی اس درخت کی خواہش پوری ہو سکی؟ کیا اسے وہ محبت اور عزت ملی جو جنگل میں اسے حاصل تھی؟ اور آخر اس درخت کا انجام کیا ہوا؟ جاننے کے لیے یہ سبق آموز اور دلچسپ کہانی ضرور پڑھیے۔