
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Prose
Keywords: Bedtime Stories, Classic
یہ کہانی ایک ایسے سیکنڈ لیفٹیننٹ کی ہے جو برسوں تک اپنے ایک ایک ستارے کو ہی اپنی پہچان سمجھتا رہا۔ لوگ کبھی اسے میجر، کبھی کرنل اور کبھی کپتان سمجھ بیٹھتے، مگر حقیقت یہی تھی کہ وہ ’’ابھی بھی سیکنڈ لیفٹیننٹ‘‘ تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ آخر وہ اپنے کرنل کی جان بچانے کے انتظار میں کیوں رہا؟ اور جب اخبار میں یہ خوشخبری چھپی کہ اٹھارہ مہینے بعد سب کو لیفٹیننٹ بنا دیا جائے گا تو کیا وہ واقعی دو ستارے کا حق دار بن سکا؟کیا کبھی اس فوجی کا یہ خواب پورا ہو سکا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔