
Aik Be Raham Bacha
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 16
No. of Pages: 16
Publish Date: 2 Apr 2024
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
نثار بِھڑ کو دھاگے سے باندھے لیے پھر رہا تھا ۔ امی نے اسے دیکھا تو ڈانٹا اور اسے چھوڑنے کا کہا ۔ نثار نے جواب میں کیا کہا ؟ اس نے بِھڑ کو اس طرح کیوں باندھ رکھا تھا؟ امی کے سمجھانے پر نثار نے کیا کیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔