
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral
گھر سے باہر نکلتے وقت مسز ہربرٹ اپنے بچے کو یقین دلاتی ہیں کہ وہ اس کی پسندیدہ تصویر والی کتاب لے کر آئیں گی۔ اپنی ماں کی واپسی کا بے صبری سے منتظر بچہ سارا دن ایک آس میں دن گزارتا ہے ۔ کیا ماں اپنا وعدہ پورا کرے گی، اور کتاب لے کر آئے گی؟ اگر وہ اپنا عہد بھول گئی، تو اس کےکیا نتائج سامنے آئیں گے؟ بچے اور اس کی ماں کی یہ دل کو چھو لینے والی کہانی پڑھیں۔