
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Contemporary Fiction, Fable
Keywords: Bedtime Stories, Imagination, Story with lesson
ایک چھوٹی لڑکی کی کہانی جو آسمان کی خوب صورتی میں اس قدر کھوئی ہوئی ہے کہ اسے اپنے گردوپیش کے بارے میں کچھ خبر نہیں ۔ اس کےذہن میں بے شمار سوالات ابھر رہے ہیں؟ کیا وہ اپنے ان سوالات کےجواب ڈھونڈ پائے گی؟ کیا وہ چاند، ستاروں اور سورج کے حسن کی سچائی جان پائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔