
Andi Lowell (Urdu Translation)
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Publish Date: 2 Feb 2024
No. of Pages: 24
No. of Pages: 24
Publish Date: 2 Feb 2024
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Mystery,
Keywords: Moral, Story with lesson, Family,
اینڈی لوویل ایک ماہر جفت ساز تھا ۔اس کے تین بچے تھے ۔ اس کے تینوں بچوں کو کیا ہوا تھا ؟اینڈی لوویل کا دل کاروبار سے اچاٹ کیوں ہو گیا تھا ؟ اس کی بیوی کو وہ خط کہاں سے آیا تھا ؟ اس میں کیا لکھا تھا ؟ اینڈی لوویل نے کس لیے دوبارہ کاروبار شروع کیا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں