
Aqalmand Burha Hans
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 4 Feb 2024
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral,
کسی جنگل میں بہت اونچے درخت کی چوٹی پر بہت سارے ہنس رتے تھے ۔ ان میں ایک بوڑھا ہنس بھی تھا جو بہت عقل مند تھا ۔ اس نے ایک چھٹی بیل کو دیکھ کر سب کو کیا کہا ؟ کیا سب نے ان کی نصیحت پر غور کیا ؟ سب ہنسوں نے عقل مند بوڑھے ہنس کی بات نہ ماننے کے کیا سزا بھگتی ؟ جاننے کے لیا کہانی پڑھیں ۔