
Chand ki Beeti
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 30
No. of Pages: 30
Publish Date: 1 Feb 2024
Genre: Fairytale, Humor, Fable,
Keywords: Action, Imagination, Bedtime Stories,
ایک ننھی بچی جس کے والدین نہیں تھےکسی کے گھر کام کرتی تھی۔ایک رات جب وہ پانی بھرنے گئیتو اس کے ساتھ کیا ہوا؟اس نے کس کو پکارا اور اس کی مدد کرنے کون آیا؟اور وہ بچی اب کہاں ہے؟ان سب سوالات کے جواب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔