
Do Gadhy
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 18
No. of Pages: 18
Publish Date: 7 Mar 2024
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
دوگدھے سامان لادھے جا رہے تھے ۔ ایک کی پیٹھ پر روئی اور دوسرے پر نمک تھا ۔ راستے میں دریا سے گزر ہوا تو نمک والے گدھے نے دریا میں نمک بہا کر وزن کم کیا ۔ رو ئی والے گدھےنے اس کے دیکھا دیکھی کیا بے وقوفی کی اور اس کو کیا سزا ملی ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں