
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Non-fiction
Keywords: Bedtime Stories
ہرن جو امریکہ کی وادیوں کاشہنشاہ اور سرخ ہرنوں کا سردار کہلاتا ہے، بہت طاقتور جانور ہے۔ارنا بھینسا کس قسم کا جانور ہے اور کہاں پایا جاتا ہے؟پن گوئن کو عجیب پرندہ کیوں کہا جاتا ہے ؟کنگارو اپنی جان کتوں سے کیسے بچاتا ہے ؟کولا ریچھ ،خرگوش ، نیل گائے،ہرن ،لومڑی، ہندوستانی بھالواور لکڑبھگا کن علاقوں میں پائے جاتے ہیں ؟ ان کی خوراک کیا ہوتی ہے ؟کس جانور کی دس بارہ قسمیں ہو تی ہیں ؟کون سا جانور عجیب و غریب اور چیونٹی خور ہوتا ہے؟ ان سوالوں کے دلچسپ جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔