
Gadhay aur Beil ki Kahani
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 18
No. of Pages: 18
Publish Date: 27 Feb 2024
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Fun,
کسی سودا گر کے اصطبل میں بہت سارے جانور تھے ۔ سوداگر جانوروں کی بولی سمجھتا تھا ۔ ایک دن اس نے بیل اور گدھے کو کیا بات کرتے سنا؟ گدھے اور بیل کی باتیں سن کر سوداگر نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔