
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
عدنان، کامران اور گڑیا کے ہمہ وقت موبائل استعمال کرنے پر ان کی امی ناراض تھیں۔ جب ثاقب صاحب آفس سے واپس گھر آئے تو انہوں نے اس کی وجہ جاننی چاہی۔ ثاقب صاحب نے اپنے بچوں کی اصلاح کے لیے کیا حل نکالا؟ کیا بچوں کی موبائل میں حد سے زیادہ دلچسپی ان کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔