
Guriya Ghar
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 43
No. of Pages: 43
Publish Date: 2 Feb 2024
Keywords: Family, Story with lesson, Moral,
بر نلز کے بچوں کے لیے گڑیا گھر لایا گیا ۔اس کے چرچے پورے اسکول میں ہو گئے اور سب کو باری باری گڑیا گھر دکھایا گیا۔ ٹیلر سسٹرز کو گڑیا گھر کیوں نہیں دکھایا گیا ؟ ان سے کوئی بات کیوں نہیں کرتا تھا ؟ کیا انہوں نے چوری سے گڑیا گھر دیکھا ؟ یا نہیں ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔