
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
الو کو ایک بے وقوف جانور سمجھا جاتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے ۔یہ قصہ ہے ایک الو کا جو سب جانور وں میں چودھری صاحب کے نام سے مشہور تھے ۔ایک رات الو نے سب پرندوں کو اکٹھا کیا اورگھونسلہ بنانے کے مقابلے کا اعلان کیا ۔سب سے اچھا اور سب سے خوبصورت گھونسلہ بنانے والا قیمتی انعام کا مستحق ٹھہرتا۔ کس پرندے نے کس طرز کا گھونسلہ بنایا؟چودھری صاحب کو کس کا گھونسلہ پسند آیا اور کیوں ؟اس مقابلے کا نتیجہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔