
Izzat Ma'ab Cheeta
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 25
No. of Pages: 25
Publish Date: 16 May 2024
Genre: Fable, Moral, Adventure,
Keywords: Action, Bedtime Stories, Story with lesson,
ایک گھسیارہ گھاس کا گٹھا لے کر جنگل سے گزر رہا تھا ۔ تھوڑا فاصلہ ہی طے کیا تھا کہ ایک خوفناک چیتا جھاڑیوں میں سے نکل کر اس کے سامنے آکھڑا ہوا۔ چیتے نے گھسیارے سے کیا عجیب و غریب خواہش کی اور کیوں ؟ کیا گھسیارے نے چیتے کی بات مان لی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔