
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Mystery, Moral
Keywords: Story with lesson, Family, Moral
ایک عورت جس کا خاوند پر دیس میں رہتا تھا۔اکیلے پن سے گھبرا کر ، اپنا دل بہلا نے کے لیے اس نے کیا ترکیب نکالی؟خالہ خمیرو کون تھی؟عورت ہر کام خالہ خمیرو سے پو چھ کر کیوں کر تی تھی؟جب اس کا خاوند واپس آیا تو اس نے خالہ خمیرو کے ساتھ کیا کیا؟اس دلچسپ گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں۔