
Mahroom Waris
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Publish Date: 21 Feb 2024
No. of Pages: 18
No. of Pages: 18
Publish Date: 21 Feb 2024
Keywords: Moral, Family, Story with lesson,
احسان کے دو بچے تھے ۔ محسن اور رضیہ ، احسان محسن کی ہر خواہش پوری کرتا تھا ۔ مگر رضیہ کی خواہش تو دور اس کی طرف دیکھتا بھی نہیں تھا۔ دونوں بچے بڑے ہوئے تو باپ بیمار ہو گیا ۔ اس بیماری میں کون باپ کے ساتھ تھا ؟ احسان کو کیسے اپنی غلطی کا احساس ہوا ؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔