
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral
ہر صبح انسان کے ساتھ ساتھ تمام جانور ،چرند پرند بھی اپنا رزق تلاش کرنے نکلتے ہیں، جیسا کہ اس کہانی میں صبح صبح بہت سی چیونٹیاں خوراک کی تلاش میں نکلی ہوئی ہیں۔ اس دوران ملکہ چیونٹی ایک لشکر آتا دیکھتی ہے؟ ملکہ چیونٹی کس طرح اپنی سمجھ داری کا اظہار کرے گی؟ کیا وہ اپنے خاندان کو اس لشکر کے پیروں تلے روندنے سےبچا پائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔