
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Moral, Story with lesson
شاہی باورچی خانے میں بہت سی بلیاں آ گئیں جن کی اطلاع پاتے ہی شیر افگن کا باپ، شاہی باورچی، تیزی سے بھاگتا ہوا باورچی خانے میں چلا آیا، جہاں موجود بلیوں کی توجہ دودھ کی دیگچی کے بجائے باہر موجود شہزادی کی بلی مانو کی جانب تھی۔ بلیاں مانو کو کیوں دیکھ رہی تھیں؟ آخر شہزادی الماس کی بلی کہاں چلی گئی؟ بلی ڈھونڈنے میں شہزادی کی مدد کس نے کی؟اور آخر میں شہزادی کو بلی کہاں سے ملی؟ یہ گتھی سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے۔