
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Poem
Keywords: Bedtime Stories, Poems, Story with lesson
سلیم فاروقی کا پورا نام سلیم الحق فاروقی ہے۔ آپ بچوں کے لیے کہانی نویسی کے علاوہ مزاح نگاری کا بھی شغف رکھتے ہیں ۔ مختلف اخبارات میں فکاہیہ کالم نگاری بھی جاری ہے۔ ادبی ذوق آپ کووالد کی طرف سے وراثت میں ملا ہے۔زیر نظر نظم میں ایک بارہ سنگھا کی بے وقوفی بیان کی گئی ہے ۔اُس بارہ سنگھا کا انجام جاننے کےلیے آئیے نظم پڑھتے ہیں ۔