
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson, Action words
شہزادہ عدنان کی عمر گو دس گیارہ سال تھی، مگر وہ بہت سمجھدار تھا۔ اسے کتابیں پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ شہزادے کے اتالیق بھی اس کی ذہانت کی تعریف کرتے۔ ایک دن جب بادشاہ باغ میں آیا تو اس نے شہزادہ عدنان کو گہری سوچ میں غرق پایا۔ شہزادہ عدنان کس سوچ میں گم تھا؟ اس کے دل میں غریب بچوں کے لیے کیا جذبات تھے؟ نیک دل شہزادے کی نیک دلی کیسے سارے ملک کے بچوں کے لیے اچھی ثابت ہوئی ؟ یہ سب جاننے کے لیےکہانی پڑھیں۔