
Pinnu Tillu
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 19
No. of Pages: 19
Publish Date: 29 May 2024
Genre: Fairytale, Adventure, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
کسی گاؤں میں ایک بونا رہتا تھا ۔ اس کوپِن جمع کرنے کا شوق تھا ۔ سب اس کے عجیب و غریب شوق کا مذاق اڑاتےمگر بونا کسی کی پرواہ نہ کرتا ۔آخر بونے کے اس شوق نے کیسے اس کو بادشاہ کے محل تک پہنچایا ؟ اس گتھی کو سلجھانےکے لیے کہانی پڑھیے ۔