Qissa Aik Gareeb Dahqaan Ka

Qissa Aik Gareeb Dahqaan Ka

Expert Rating 10 out of 10

Qissa Aik Gareeb Dahqaan Ka

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 16 Oct 2024
No. of Pages: 23
No. of Pages: 23
Publish Date: 16 Oct 2024

Genre: Humor, Fable,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy,

ایک دفعہ کسی گاؤں میں ایک غریب دہقان اپنی بیوی کے ساتھ رہتا تھا۔ وہ دونوں اس قدر غریب تھے کہ ایک گائے پالنے کی شدید خواہش رکھنے کے باوجود اسے خریدنے سے قاصر تھے۔ تاہم ایک دن اس غریب دہقان کی ملاقات ایک چکی والے سے ہوئی جس کے بعد اس کی قسمت نے پلٹا کھایا۔ وہ چکی والا کون تھا اور دہقان نے اسے کیسے شیشے میں اتارا؟ دہقان کا غربت سے امارت تک کا سفر جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیں۔

More Like This

Previous
Previous
Bulb IconValley Icon

Sign Up for the Latest
Books & Updates!