
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
سرکارِ دو عالم ؐکے اس حصے میں غزوہ خیبر کے اسباب و احوال بیان کیے گئے ہیں ۔اس جنگ کے دوران کیسے مسلمانوں نے یہودیوں کو شکست دی ؟موتہ کی لڑائی کیوں لڑی گئی او ر اس کا کیا انجام ہوا ؟مسلمانوں نے حضور ؐ کی قیادت میں مکہ مکرمہ کوفتح کیا ۔فتح کے بعد کفار کے ساتھ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐ نے کیسا سلوک کیا؟ فتح مکہ واقعے کی تفصیل جاننے کے لیے پڑھیے۔