
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
سرکارِ دو عالمؐ کا مقصد بچوں کو نہ صر ف سیرتِ نبویؐ سے روشنا س کرانا ہے بلکہ ایسے بہا در صحابہ کرام ؓسے بھی متعارف کروانا ہے جنہوں نے کسی تکلیف کی پرواہ نہیں کی اور اسلا م پر حرف نہیں آنے دیا ۔ کفار کے شدید ظلم و ستم کا شکار کون کون سے صحابہ کرام ؓتھے؟ ہجرتِ حبشہ میں مسلمانوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ معراج کا واقعہ کب اور کیوں پیش آیا؟ عام الحزن سے کیا مراد ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابا ت جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں۔