
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
سرکارِ دو عالمؐ کے پہلے حصوں میں بیان کیا گیا ہے کہ کیسے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے مگر ان کا ایمان ایک پل کے لیے بھی نہیں ڈگمگایا۔ آخر اللہ تعالی ٰکے حکم پر مسلمانوں نے یثرب(مدینہ منورہ) کی طرف ہجرت کی۔یثرب میں یہودیوں کا غلبہ تھاان کے علا وہ وہاں دو قبیلے بھی آباد تھے ۔قبیلہ خزرج کے لوگوں نے کیا پیشن گوئی کی ؟جب مسلمانوں نے بڑی ہجرت مدینے کی طرف کی تو مقامی لوگوں کے کیا تاثرات تھے ؟مدینے میں اسلام کی تبلیغ کا کیا نتیجہ نکلا؟ کفار نے مسلمانوں کو ختم کرنے کے بہت سے منصوبے بنائے کیا وہ ان میں کامیاب ہو پائے ؟ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے کتاب کے اس حصے کو پڑھیے ۔