
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
سرکارِ دو عالمؐ کے اس حصے میں غزوہ بدر کے حالات ،اثرات اور مسلمانوں کی فتح کے بارے میں بیا ن کیا گیا ہے۔قید یوں کے ساتھ مسلمانوں نے کیا سلوک کیا ؟ شکست کے بعد مکہ مکرمہ میں موجود کفار کی کیا حالت تھی؟ کیا عمیر اور صفوان اپنی خوفناک سازش میں کامیاب ہو ئے؟غزوہ سویق سے کیا مراد ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے پڑھیے۔