
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Story with lesson, Moral, Bedtime Stories
سرکارِ دو عالمؐ کے اس حصےمیں بیان کیا گیا ہے کہ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی شاندار فتح کے بعد مشرکینِ مکہ شدیدغصے میں تھے اور اپنی بے عزتی کا بدلہ لینا چاہتے تھے۔اب انہوں نے ایک اور جنگ کا ارادہ کیااس کے لیے بھر پور تیاری شروع کردی ۔آخر احد کے مقام پر دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں۔ اس جنگ میں کفارِ مکہ کے مقابل مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی اور جنگ کے دوران مسلمانوں کے ایک گروہ سے کیا غلطی سرزد ہوئی؟اس دوران کو ن کون سےصحابہ کرام ؓشہید ہوئےاور شہداء کے لواحقین کا کیا ردِعمل تھا؟حضرت خبیبؓ اور حضرت زید ؓ کی شہادت کے وقت کیا منا ظر تھے ؟ان الم ناک واقعات کو جاننے کے لیے کتاب کا یہ حصہ پڑھیے۔