
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
اس حصے میں مسلمانوں کی عظیم فتح کے مناظر پیش کیے گئے ہیں ۔۸ ہجری میں سرکارِ دو عالم ؐنے مکہ کو فتح کرنے کا ارادہ کیا ۔فتح مکہ کے موقع پر آپؐ نے کفار مکہ کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟حجۃالوداع کے موقع پر آپ ؐ نے مسلمانوں کو کیا ہدایات فرمائیں؟رحلت کے وقت آپؐ کی کیا حالت تھی ؟ ہمارے پیارے نبیؐ کی حیاتِ مبارکہ کے آخری دور کے واقعات جاننےکے لیے اس حصے کو پڑھیے۔