
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
کتاب سرکار کا دربار کے آخری حصے میں احادیث پیش کی گئی ہیں ۔اس حوالے سے مختصر احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے تا کہ بچے اس کو واعظ نہ سمجھیں بلکہ بآسانی یاد کرکے عمل میں لا سکیں ۔ حدیث کی کتنی اقسام ہیں ؟احا دیث کی کیا اہمیت ہے ؟علمِ حدیث کے ماہرین کیا کہلاتے ہیں ؟ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ حصہ پڑھیے۔