
Sarkar ka Darbar Part 2
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
No. of Pages: 19
No. of Pages: 19
Publish Date: 4 Sep 2024
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
جیسا کہ پہلے حصے میں عرب کی جغرافیائی حدود و قیودپر روشنی ڈالی گئی ہے ، اسی طرح دوسرے حصے میں ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان ،قبیلہ ، آپؐ کے بچپن اور ازدواجی زندگی کے بارے میں واقعات کو دلچسپ انداز میں پیش کیاگیاہے ۔ان واقعات کی تفصیلات جاننے کے لیے اس حصے کو پڑھیے۔