
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
سرکار کا دربار کے اس حصے میں کعبہ کی دوبارہ تعمیر کے دوران ہوئے جھگڑےکے بارے میں بیان کیا گیا ہے ، اس جھگڑ ے کو حضور پاک ؐنے کیسے ختم کیا؟مزید یہ کہ آپ ؐکو نبوت کس طرح ملی؟ آپؐ کی دعوتِ تبلیغ پر سب سے پہلے اسلام لانے والے لوگ کون تھے ؟آپؐ کی حق کی پکار پر کفارِ مکہ کا کیا ردِ عمل تھا ؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس حصے کو پڑھیں ۔