
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
سرکار کا دربار کے اس حصے میں سرکارِ دوعالم حضرت محمدؐ کی ہجرت کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔جس شہر کی طرف ہجرت کی گئی وہ مکہ سے کتنے میل دور واقع ہے؟ دینِ اسلام میں اس شہر کی کیا اہمیت ہے ؟ آپ ؐنے ہجرت کے دوران کن مشکلات کا سامنا کیا اور کہاں کہاں قیام فرمایا ؟ آپؐ کے اس مبارک سفر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔