
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
کتاب کے اس حصے میں جہاد کے واقعات کو بیان کیا گیا ہے کہ جب قریش نے ظلم کی انتہا کر دی تو اللہ تعا لیٰ نے مسلمانوں کو جہاد کا حکم دیا۔ کفار کے مقابلے میں مسلمان معاشی اعتبار سے بہت کمزور تھےنہ ہی کوئی جنگی سازو سامان تھااور تعداد بھی انتہائی کم ،اس بے سرو سامانی کے باوجود مسلمانوں کو کس چیز پر بھروسہ تھا؟آخر ان معرکوں میں کس کی جیت ہوئی؟ اسلامی تاریخ کے اس شاندار پہلو کے بارے میں جاننے کے لیے اس حصے کو پڑھیے۔