
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
اس حصے میں بیان کیا گیا ہے کہ آپؐ نے کعبہ کی زیارت کے لیے رختِ سفر باندھا مگر کفارنے انہیں مکہ میں داخل نہیں ہونے دیا ۔پھر ہوا کچھ یوں کہ حدیبیہ کے مقام پر قیام فرما کر آپؐ نے کفارِ مکہ کو صلح کی پیش کش کی ۔آخر کار مسلمانوں اور کفار کےدرمیان ایک معاہدہ طے پایا۔ کیا اس معاہدے کا کوئی فائدہ مسلمانوں کو ہو سکا؟ حضور ؐ پاک نے عرب کے آس پاس رہنے والے بادشاہوں کو خط کیوں لکھے ؟ ان تمام واقعات کی تفصیلات جاننے کے لیے پڑھیے۔