
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
شہزادی لونا کو اس کے والدین نے بہت پیار دیا، اس پیار نے شہزادی کو بگاڑ دیا؛بادشاہ نے شہزادی کو راہ راست پر لانے کے لیے کیا چال چلی؟ لکڑہارا کون تھا جس سے شہزادی کی شادی کی گئی؟ کیا شہزادی اس شادی سے خوش تھی؟شہزادی کو کیا سبق ملا؟ کیا شہزادی نے بادشاہ اور ملکہ سے اپنی بدتمیزیوں کی معافی مانگی؟ ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے دلچسپ کہانی پڑھیں۔