
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Family
ایک دن گولڈن خاندان کے دروازے پر ایک ٹوکری رکھی جاتی ہے، جس میں ایک ننھا بچہ ہوتا ہے۔ مسز گولڈن اور ان کے بچے اس ننھے سے پیارے بچے کو پالنے کا فیصلہ کرتے ہیں اور اس کا نام بن یامین رکھتے ہیں۔ کچھ سالوں بعد، جب بن یامین بڑا ہوا، تو اس کی شرارتوں سے گھر والے تنگ آ جاتے ہیں۔ بن یامین کی شرارتوں کی وجہ سے گھر والے اس کے لیے کیا فیصلہ کریں گے؟ کیا بڑی بیٹی مریم بھی ان کا ساتھ دے گی؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔