
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Comedy
مصنف کی والدہ گھر پر ہی کچھ ٹوٹکوں سے دوا بناتیں یا کچھ ڈاکٹری اور ویدک دوائیں گھر پر رکھتیں اسی لیے ان کے گھر کوئی نہ کوئی دوا لینے آتا رہتا ۔ ایک بار ماتاجی نے کسی عورت کو اس کے بیٹے کے لیے غلط دوا دے دی ۔جب ماتا جی نے یہ بات مصنف کو بتائی تو اس نے الٹی دوا کھانے کے کیا نقصانات بتائے؟ مصنف نے دوا کے شوقین اپنے دوست رشیدکے بارے میں کیا بتایا ؟آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔