
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Moral, Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک نیولا ایک کسان کی فصل روز تباہ کر دیتا تھا۔ آخر کسان نے اس نیولے سے جان چھڑانے کا فیصلہ کیا اور اسے قید کر لیا ۔ اب نیولے نے اپنی مکاری سے کسان کی بیوی کو بہلا کر اس سے آزاد ہو گیا ۔بدلے میں اس نے بوڑھی عورت کو مار دیا ۔بوڑھی عورت کا انتقام لینے میں کس نے کسان کی مدد کی ؟آخر میں چالاک اور مکار نیولے کا کیا انجام ہوا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔